تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

پودینہ نظام ہضم کیلئے بہترین ہے،تحقیق

جنگ نیوز -
بخارسٹ....گرمیوں کی آمد آمد ہے،گرم موسم میں تازہ دم رہنے کیلئے آپ پودینے کے سرسبز خوشبو دار پتوں سے خوب فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔پودینہ میں حیرت انگیزقدرتی فائدے چھپے ہیں۔ اس کے پتے صرف کھانے کو ہی نہیں مہکاتے بلکہ صحت کیلئے بھی مفید ہیں،رومانیہ میں کی گئی تحقیق کے مطابق پودینے کے پتوں میں زخم بھرنے کی قدرتی صلاحیت بھی پائی جاتی ہے۔اس کا استعمال نہ صرف نظام ہاضمہ بہتر بناتا ہے بلکہ گرمیوں میں مشروبات میں اس کا استعمال تازگی کا احساس بھی پہنچاتا ہے۔


صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.