تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

لاہور:فیصل ٹاوٴن میں پیٹرول پمپ پر آتشزدگی

جنگ نیوز -
لاہور…لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن میں ایک پیڑول پمپ میں آگ لگ گئی جس پر فائربریگیڈ کے عملے نے بروقت کاروائی کر کے قابو پا لیا۔ فیصل ٹاؤن مین روڈ پر واقع ایک پیڑول پمپ میں اس وقت اچانک آگ بھڑک اٹھی جب ایک شخص نے وہاں سلگتی ہوئی سگریٹ پھینکی۔ پٹرول ڈالنے والی مشین کے قریب آگ لگ گئی۔ تاہم اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کا عملہ بروقت پہنچ گیا اور آگ بجھا دی۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.