تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ٹور ڈی سائیکل ریس کا ساتواں مرحلہ،شرکاء ملتان سے ساہیوال روانہ

جنگ نیوز -
ملتان …ٹور ڈی پاکستان سائیکل ریس کاساتواں مرحلہ جاری ہے ، واپڈا کے محمد صابر علی کو مجموعی برتری حاصل ہے۔ریس کے ساتویں مرحلے میں46 سائیکل سوار صبح ملتان سے ساہی وال کیلئے روانہ ہوئے،جو156 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے ساہیوال پہنچیں گے، واپڈا کے محمد صابر علی کو مجموعی برتری حاصل ہے، جو سات میں سے 4 مرحلے جیت چکے ہیں، جسکی وجہ سے یلو جرسی ان کے ہی پاس ہے۔ ریس کا اختتام 20 مارچ کو ایبٹ آباد میں ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.