تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

مشہورِ زمانہ کشتی کوئن میری کا ٹوتھ پکس کی مدد سے تیار کیا گیاماڈل

جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…امریکی ریاست شکاگو سے تعلق رکھنے والے50سالہ ویب ڈیزائنرWayne Kusyکو ٹوتھ پکس کی مدد سے بحری جہازوں کے دیوہیکل ماڈلز تیار کرنے میں بیحد مہارت حاصل ہے۔حال ہی میں اس آرٹسٹ نے مشہورِ زمانہ کشتی کوئن میری کا1ملین ٹوتھ پکس کی مدد سے 25فٹ بڑاماڈل تیار کیا ہے جو اپنے اندر اس کشتی کی تمام چھوٹے بڑی جزئیات مکمل انداز میں سمیٹے ہوئے ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.