تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کراچی:ایم کیو ایم کے زیراہتمام لانڈھی میں امن واک

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . کراچی میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کیخلاف متحدہ قومی موونٹ کے لانڈھی سیکٹر کے تحت امن واک کا اہتمام کیا گیا۔متحدہ قومی موونٹ کے لانڈھی سیکٹر کے تحت نکالی جانیوالی امن واک میں طلبہ و طالبات،خواتین،اہل علاقہ اور ایم کیو ایم کے کارکنان نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔ امن واک کی قیادت سابق نائب ناظمہ کراچی نسرین جلیل نے کی۔ریلی کے شرکا قومی پرچم ، قائداعظم کی تصاویر اورایم کیوایم کے جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.