تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت وپیداوارکااجلاس

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . . . ایم ڈی ہیوی مکینیکل کمپلیکس نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کوبتایاہے کہ ریلوے کوویگن کی سستی فراہمی کی پیشکش کی ہے لیکن فنڈزکی کمی کابہانہ بناکریہ چین سے ادھارپرلی جارہی ہیں۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت وپیداوارکااجلاس اسلام آبادمیں اسحاق ڈارکی صدارت میں ہوا، ایچ ایم سی کے ایم ڈی ڈاکٹرمحمداشرف بٹ نے کمیٹی کوبتایاکہ تجرباتی بنیادوں پرنلترمیں سولہ میگاواٹ بجلی کے منصوبے پرکام شروع کیاجائے گا،جبکہ اڑھائی ہزارمیگاواٹ بجلی بنانے والی ٹربائنزتیارکرنے کاپی سی ون منظوریکیلئے ایکنک کوبھیج دیاگیاہے۔ ایچ ایم سے نے دوشوگرملزلگائی گئی ہیں جواگلے سیزن سے پیداوارشروع کردیں گی

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.