تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

اٹلی: بر لسکو نی کی شاہ خر چیوں کی تفصیل منظرِ عام پر آ گئی

جنگ نیوز -
روم . . . . . ٹلی کے رنگین مز اج وزیرِ اعظم سلویو بر لسکو نی کی شا ہ خر چیو ں کی تفصیل منظر ِ عام پر آ گئی ہے جس کے مطا بق انہوں نے اپنی ذا تی دعوتو ں اور گر ل فرینڈ ز پر ایک سا ل میں چا ر کر و ڑ ڈالر سے زیا دہ کی خرچ کی ہے ۔ سلو یو بر لسکو نی کے بینک اکا ؤ نٹ کی تفصیل کے مطابق انہوں نے آ ٹھ لا کھ ڈالراپنی خا تو ن دو ستوں کے لیے زیو رات خر ید نے پر، ایک لاکھ اسی ہز ار ڈالر ذاتی ٹا ئیو ں کی خر یدا ر ی پر ،چھپن ہز ار ڈالر اپنی سیکریٹر ی کو شا دی کا تحفہ دینے پر ،نو لاکھ چو نسٹھ ہزار ڈ الر نو ادرات خر ید نے پر ،چو بیس لاکھ ڈالر جا ئید اد کی خر یدا ر ی اور آ ٹھ لا کھ ڈالر ہیلی کاپٹر کی سوا ری پر خر چ کیے ۔واضح رہے کہ اس وقت سلو یو بر لسکو نی پر ایک بیلے ڈانسر کے سا تھ تعلقا ت کے الزا م میں مقدمہ جا ری ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.