تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام بدھ کو سیمینارمنعقد ہوگا

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ایم کیو ایم کے 27ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں بدھ 16مارچ کو شام 7بجے شانزے آڈیٹوریم بلاک نمبر 7 فیڈرل بی ایریا میں بانی و قائد تحریک الطاف حسین اور ایم کیو ایم کے 27سالہ جدوجہد کے عنوان سے سیمینارمنعقد ہوگا جس کے مہمان خصوصی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار ہونگے، جبکہ صدارت معروف دانشور ،نقاد اور علمی شخصیت ڈاکٹر فرمان فتح پوری کریں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.