تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

اے ٹی پی ماسٹرز، اعصام الحق اور روہن بوپنا کوارٹرز فائنل میں

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…پاکستان کے اعصام الحق اوربھارت کے روہن بوپنا اے ٹی پی ماسٹرز کے ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انڈین ویلز میں جاری ایونٹ کے ڈبلر مقابلوں کے پری کوارٹڑ فائنل میں پاک بھارت جوڑی کا مقابلہ تھا کئی ٹائٹل جیتنے والی بھارتی جوڑی مہیش بھوپاتی اور لینڈر پیس سے، اعصام اور پوبنا پر مشتمل جوڑی نے گزشتہ سال آسٹریلین اوپن میں رنرز اپ رہنے والی حریف جوڑی کو با آسانی شکست دے کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئے، ان کی جیت کا اسکور چھ تین، اور چھ چار رہا، کوارٹر فائنل میں ان کا سامنا سربیا کے نواک جوکووچ اور وکٹر ٹروئیکی سے ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.