تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

لاہور:18 سالہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی

جنگ نیوز -
لاہور…لاہور میں 18 سالہ لڑکی نے مبینہ طور گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔قلعہ گجر سنگھ کی رہائشی اٹھارہ سالہ عارفہ کوثرکے والدین کے مطابق عارفہ کا کمرہ اندر سے بند تھا جسے نہ کھولنے پردروازہ توڑا گیا تو اند عارفہ کی لاش پھندے سے لٹک رہی تھی اور کچھ سانسیں باقی تھیں۔ جس پر اسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکی، پولیس کاکہناہے کہ عارفہ کی خودکشی کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.