29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
ہا تھی کی سو نڈ پرجھو منے اور چمپنیزی کے گو د میں گھو منے والی بچی
جنگ نیوز -
نیویارک…گیا رہ سالہ Amelia ہا تھی کی سو نڈ پر گھو متی ہے ، اور چیمپنر ی اور کینگروزکے ساتھ سو تی ہے تاہم یہ کو ئی جنگل کو ئین نہیں نہ ہی یہ ان جا نو روں کی سا تھ پلی بڑ ھی ہے، در حقیقت ا س کی والدہ ایک وا لڈ لا ئف فو ٹو گر افر ہیں جو تین سال کی عمر سے Amelia کو بھی اپنے سا تھ جنگل لے جاتی رہی ہیں جس کے باعث وہ نہا یت بے خو فی سے ان جا نور وں کے ساتھ کھیلتی ہے اور تھک ہار کر ان کے سا تھ ہی سو بھی جاتی ہے ۔