تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

حامد سعید کاظمی پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

جنگ نیوز -
اسلام آباد…سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور حامد سعید کاظمی کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا ہے۔حج کرپشن اسکینڈل کیس میں حامدسعید کاظمی کو گزشتہ روز ضمانت منسوخ ہونے کے بعد حراست میں لے لیا گیا تھا، آج انہیں سینئر سول جج اسلام آباد کی عدالت میں پیش کیا گیا، ایف آئی اے نے14روزہ جسمانی ریمانڈکی درخواست کی تھیتاہم عدالت نے ان کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.