تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

مداح نہیں چاہتے کہ میں فلم میں ماں کا کر دار ادا کر وں،مادھوری

جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…بالی وڈ کی سدا بہار اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا کہنا ہے کہ ان کے مداح نہیں چاہتے کہ وہ فلموں میں ما ں کا کر دار ادا کریں۔ما دھوری ڈکشٹ کا مزید کہنا ہے کہ ان کے مداح اب بھی انھیں بالی وڈ کے سرِفہرست خانز(Khans)کے مدِ مقابل ہیروئن دیکھنا چاہتے ہیں نہ کہ اداکارہ سونم کپور کی ماں کے روپ میں ۔مادھوری نے بتا یا کہ اداکار انیل کپور نے اپنی ہوم پروڈکشن میں بننے والی فلم اپنی بیٹی کی ماں بننے کی پیشکش کی تھی جسے انھوں نے اپنے مداحوں کی خاطر کر نے سے انکار کر دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.