29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
دنیا کا سب سے بڑ ا ڈا گ شو اسکا ٹ لینڈ کے کتّے نے جیت لیا
جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی… بر طا نو ی شہر بر منگھم میں ہو نے والا دنیاکاسب سے بڑا ڈا گ شو اسکا ٹ لینڈ کے کتّے Jet نے جیت لیا ہے ۔Annual Crufts Dog Show نا می اس شو میں اکیس ہزار سے زا ئدکتّو ں نے شر کت کی اور Flatcoated Retreiver نسل کا یہ کتا Jet ان سب کو ہر اکر بہترین کتے کے خطا ب کا حقدا ر قرار پا یا جسے ایک خو بصورت ٹرافی بھی دی گئی۔ دنیا کے اس سب سے بڑے ڈا گ شو کاآغا ز 1891 میں کیا گیا تھا اور گز شتہ ایک سو بیس سا لو ں سے ہر سال اس کا انعقا د کیا جا تا ہے ۔