29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
پاک فوج کے پروموشن بورڈ کا تین روزہ اجلاس شروع
جنگ نیوز -
راولپنڈی…پاک فوج کے پروموشن بورڈ کا تین روزہ اجلاس ، جی ایچ کیو راول پنڈی میں شروع ہوگیا ہے۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت ، سالانہ دو روزہ فارمیشن کمانڈرز کانفرنس گزشتہ روز ختم ہونے کے بعد ، آج آرمی پرموشن بورڈ شروع ہوا ہے ، آرمی چیف کی ہی زیر صدارت ہونے والے اس پروموشن بورڈ میں لیفٹیننٹ کرنل عہدہ سے بریگیڈئر عہدے پر ترقی کے کیسزپرغورجاری ہے۔