تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

لاہوربار:معزول ججز کی بحالی کو تین سال مکمل، مٹھائیاں تقسیم

جنگ نیوز -
لاہور...چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری سمیت اعلیٰ عدلیہ کے معزول ججوں کی بحالی کو تین سال مکمل ہونے پر لاہور میں بھی وکلا نے یوم تشکر منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔ لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ملک بھر کے وکلا سیاسی جماعتوں ،سول سوسائٹی ،مزدوروں ،ڈاکٹروں ،طلبہ اور میڈیا کو خراج تحسین پیش کیا اور انہیں مبارکباد دی بار کے صدر اصغر گل اور دیگر عہدیداروں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ عدلیہ کی آزادی کیلئے کی جانیوالی قربانیاں تاریخ میں سنہری حروف میں لکھی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.