تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

پشاور ہائی کورٹ: اکرم خان درانیکیخلاف دائر درخواست منظور

جنگ نیوز -
پشاور...پشاور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا اکرم خان درانی کے خلاف دائر درخواست باقاعدہ سماعت کے لئے منظور کرلی ہے۔رٹ سابق ڈپٹی سیکریٹری اسمبلی خیبر پختون خوا اکرام اللہ شاہد نے دائر کی ہے ۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ کے استعمال میں اب بھی سرکاری گاڑی ہے جبکہ انھیں سرکاری محافظ اورملازم کی خدمات بھی حاصل ہیں، حالانکہ وہ ان سہولیات کے مستحق نہیں ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.