29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
کریڈٹ کا رڈ فراڈکی روک تھام: جدید ترین کارڈز تیا ر
جنگ نیوز -
واشنگٹن . . . . . کریڈٹ کا رڈ جدیدبینکنگ نظام کا ایک لا ز می حصہ بن چکے ہیں اور اب ایسے کر یڈٹ کا رڈز بھی بنا ئے جا رہے جو آ پ سے با ت بھی کرسکیں گے ۔اس سا ل کے اوا خر تک امریکہ میں متعا رف کرو ائے جا نے والے یہ کریڈٹ کا رڈ نہ صرف آ پ کو اکا ؤنٹ میں مو جو د بیلنس بتائیں گے بلکہ ان میں ایسی جدید ٹیکنا لو جی استعما ل کی گئی ہے جس کی بدو لت کر یڈ ٹ کا رڈ فرا ڈ بھی نا ممکن بن جا ئے ہو گا ۔ اس جدید ٹیکنالوجی کے تحت ہر کار ڈ کا ایک مخصو ص سیکیو رٹی کو ڈ ہو گا جس کے بغیر کا رڈ قابل ِ استعمال نہیں ہو گااس طر ح چو ری یا ہیک ہو جا نے کی صورت میں بھی کار ڈ کو خر یدا ر ی کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکے گا ۔صر ف یہی نہیں بلکہ ماہر ین مو با ئل فو ن میں لگا ئی جا نے والی ایسی چپ کی تیا ریوں میں بھی مصر و ف ہیں جو کریڈ ٹ کا رڈ کا نعم البد ل ثا بت ہونگی اور جس کے ذریعے آ ن لا ئن خر یدا ر ی بھی آ سا ن ہوجائے گی ۔