تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

پشاور، گرفتار پولیس افسر کی درخواست ضمانت پر نیب سے وضاحت

جنگ نیوز -
پشاور . . . . . پشاور ہائی کورٹ نے گرفتار پولیس افسر کی ضمانت کی درخواست پر قومی احتساب بیورو سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اعجاز افضل خان اور جسٹس مظہر عالم نے ڈسٹرکٹ پولیس افسر دلاور بنگش کی درخواست کی سماعت کی۔عدالت نے قومی احتساب بیورو کو نوٹس دیتے ہوئے وضاحت طلب کرلی ہے۔ دلاور بنگش کو کرپشن کے الزام ثابت ہونے پر احتساب عدالت نے سات سال قید اور بیس لاکھ روپے کی سزا سنائی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.