تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ڈیوس کی رہائی مضبوط تعلقات کی عکاس ہے،امریکی سی آئی اے

جنگ نیوز -
واشنگٹن ... امریکی سی آئی اے کا کہنا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کی رہائی مضبوط تعلقات کی عکاس ہے۔امریکی سی آئی اے کے ترجمان جارج لٹل کا کہنا تھاکہ پاکستان میں دو پاکستانی شہریوں کو قتل کرنے والے اس کے اہلکار ریمنڈ ڈیوس کی رہائی دونوں ممالک کے مضبوط تعلقات کی علامت ہے ،انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک کو مشترکہ دشمن کا سامنا ہے ،ترجمان نے کہاکہ امریکی اور پاکستانی ایجنسیوں کے تعلقات بہت مستحکم ہیں اور مسائل کو باہمی افہام و تفہیم سے حل کیا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.