تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

لندن:سلمان ، عامر اور آصف کیخلاف مقدمے کی سماعت آج ہوگی

جنگ نیوز -
لندن ... تین پاکستانی کرکٹرز ،سلمان بٹ ،محمد عامر اور محمد آصف کیخلاف دھوکہ دہی اور بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت آج سٹی آف ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کی عدالت میں ہورہی ہے ،سماعت میں شرکت کے لیے محمد عامرلندن روانہ ہوگئے ہیں ،جبکہ سلمان بٹ اور محمد آصف پہلے ہی وہاں پہنچ چکے ہیں ،دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی بھی لندن پہنچ چکے ہیں، جو سماعت کے دوران مبصر کی حیثیت سے تمام تر کارروائی کا جائزہ لیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.