تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

سکھر، باپ بیٹے کوفائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا

جنگ نیوز -
سکھر…سکھر بائی پاس پر ملزمان نے فائرنگ کر کے عدالت جانے والے باپ بیٹے کوہلاک کردیا ۔پولیس کے مطابق علاقہ باگڑ جی سے60 سالہ سید دین محمد شاہ ، 30 سالہ بیٹے سید ایاز شاہ اور اپنے رشتے دار جمال شاہ کے ہم را ہ موٹر سائیکل پر سیشن کورٹ میں حاضری کے لیے آرہا تھا کہ سکھر بائی پاس پر ایک گاڑی میں سوار ملزمان نے ان پر فائرنگ کر دی۔۔فائرنگ سے سید دین محمد شاہ اور اس کا بیٹا موقع پرہلاک ہوگئے تاہم جمال شاہ محفوظ رہا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.