تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ٹاہم ہینکس کی نئی فلم’لیری کراوٴن‘ جولائی میں ریلیز ہوگی

جنگ نیوز -
لاس اینجلس … آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار ٹاہم ہینکس کی تعلیمِ بالغان کے موضوع پر فلم’Larry Crowne‘ جولائی میں ریلیز ہوگی ۔فلم لیری کراؤن میں ٹام ہینکس کے ساتھ جولیا رابرٹس بھی جلوہ گر ہوں گی۔فلم کے ہدایتکار بھی ٹام ہینکس ہیں جو اس سے پہلے "That Thing You Do" میں بھی ہدایت کاری کے جوہر دکھاچکے ہیں۔۔ہینکس نے فلم میں ایک ادھیڑ عمر شخص کا کردار ادا کیا ہے ،جسے ملازمت سے اس وجہ سے نکال دیا گیا ہے کہ اس کے پاس کالج کی ڈگری نہیں جس کے بعد وہ دوبارہ کالج کارخ کرتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.