تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

گھر یلو کا م کا ج میں ما ہر کتا ٹی وی اسٹار بن گیا

جنگ نیوز -
لندن… گھر یلو کا م کا ج میں ما ہرکتے نے اپنی مہا رت کا مظاہرہ اب ٹی وی میں بھی شروع کردیا ہے جس نے اسے ٹی وی اسٹار بھی بنا دیاہے۔Harvey نامی اس سگھڑکتے کو لے کر ایک اشتہار بنا یا گیا ہے جو ناظرین میں بے حد مقبولیت حاصل کر رہا ہے ۔ کتے فر و خت کر نے والی کمپنی کا دعو ی ہے کہ ان کے کتے بھی ایسے ہی سگھڑ ہیں جو آ پ کے گھرکے کام کا ج میں آ پ کی اسی طر ح مدد کر یں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.