تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

مونس الٰہی نیضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتاری دے دی

جنگ نیوز -
لاہور…این آئی سی ایل اسکینڈل میں ملوث مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری مونس الٰہی نے ایف آئی اے کو گرفتاری دے دی۔آج لاہور ہائی کورٹ سے درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد مونس الٰہی گھر چلے گئے۔ تاہم کچھ دیر بعد وہ کارکنوں کے ہمراہ ایف آئی اے کے دفتر پہنچے اور گرفتاری دے دی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مونس الٰہی کا کہنا تھا کہ وہ بھاگنے والے نہیں سب کا مقابلہ کریں گے، گرفتاری دینا انوکھی بات نہیں یہ ان کی تربیت کا حصہ ہے، مونس الٰہی کا کہنا تھا کہ وہ سب کے سامنے اپنی بے گناہی ثابت کریں گے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.