تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

امریکہ : اگلی دو ٹانگوں سے محروم تین جڑواں کتے کے ننھے بچے

جنگ نیوز -
بوسٹن …امریکی شہر بو سٹن میں کتے کے تین ایسے جڑواں بچوں نے جنم لیا ہے جو اپنی اگلی دونوں ٹانگوں سے محروم ہیں۔پیدائشی طور پر اپنی اگلی ٹانگوں سے محروم یہ بچے اپنی پچھلی دو ٹانگوں پر چلتے پھرتے ،کھیلتے اور بھرپور طریقے سے اپنی زندگی بسر کر رہے ہیں۔کُل 6ٹانگوں والے یہ تین بچے ابھی صرف 10ہفتے کے ہیں لیکن انتظامیہ کے مطابق بڑھتی عمر کے ساتھ ان کی مشکلات کو دیکھتے ہو ئے انھیں ایسی سہولیات ضرور فراہم کی جائیں گی جس کے تحت ان کی زندگی کو آسان بنایا جاسکے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.