تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

آسٹریلیا کا ہاکی ٹورنامنٹ نئے قوانین کے تحت کرانے کا اعلان

جنگ نیوز -
لاہور…کھیلوں میں نت نئی تبدیلیاں متعارف کرانیوالے ملک آسٹریلیا نے ہاکی ٹورنامنٹ نئے قوانین کے تحت کرانے کا اعلان کردیا۔اکتوبر میں ہونیوالی انٹر نیشنل سپر سیریز میں ہر میچ پندرہ پندرہ منٹ کے دو ہاف پر مشتمل ہوگا ، جس میں گیارہ کے بجائے نو کھلاڑی شرکت کرینگے۔پنالٹی کارنرمیں 5کے بجائے چار کھلاڑی حصہ لیں گے ،جس کو روکنے کیلئے گول کیپر دو کھلاڑیوں کی مدد لے گا۔20 سے23 اکتوبر تک کھیلے جانیوالے ایونٹ میں میزبان آسٹریلیا کے علاوہ پاکستان، بھارت، ملائیشیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.