تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

نئے ہیر اسٹائلز کی ماڈلنگ کرتی بلی آئن لائن مقبولیت حاصل کرنے لگی

جنگ نیوز -
ٹوکیو…سی ایم ڈی…جاپان کے ایک ہےئر سیلون پر نئے ہیر اسٹائلز کے تشہیری پوسٹرزکے اندر سر ڈالے ماڈلنگ کرتیMaruنامی ایک بلی کی وڈیو آجکل آن لائن تیزی سے مقبولیت اختیارکر رہی ہے۔ اس وڈیو میں پوسٹر کے درمیان موجود سوراخ میں سر ڈالے اس بلی کی دلچسپ حرکات کو صرف ایک ہفتے میں تقریباً3لاکھ70ہزار سے زائد انٹرنیٹ صارفین دیکھ کر محظوظ ہوچکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.