تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

سینڈرا بلا ک کا جا پا ن کے زلز لہ زدگا ن کیلیے دس لاکھ ڈالر عطیہ

جنگ نیوز -
لاس اینجلس …ہا لی ووڈ کی آ سکر ایوارڈ یا فتہ اداکارہ سینڈرا بلا ک نے جا پان کی زلزلہ زدگا ن کی امدا د کے لیے دس لا کھ ڈا لر کی خطیر رقم عطیہ کر دی ہے ۔ یہ رقم انہوں نے جا پا ن میں زلزلے اور سونا می سے متا ثر ہو نے افراد کے لیے امریکی ریڈ کرا س کے خصو صی فنڈ میں جمع کر ائے ہیں جس پر تنظیم کی جا نب سے ان کی اس فر اخ دلی کا شکریہ بھی ادا کیا گیا ہے ۔ جا پا ن میں آ نے والے زلزلے کے بعد سے یہ ریڈ کرا س کو دیا جا نے والا اب تک کا سب سے بڑا عطیہ ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.