29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
جا نی ڈیپ نے ’ٹو پی والے آ دمی ‘کا خطا ب جیت لیا
جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سی ایم ڈی…مشہور ہا لی ووڈ ادا کار جا نی ڈیپ اس سا ل ٹو پی والے آدمی کا خطا ب حاصل کر نے میں کا میا ب ہو گئے ہیں۔ سرپر پہننے والی آرائشی اشیاء اورٹو پیا ں بنا نے والی ایک کمپنی کے جا نب سے کر ائے گئے ایک آ ن لائن پو ل میں زیا دہ تر ٹو پی پہنے نظر آ نے والے جا نی ڈیپ کو Hat Man of the Yearکا خطا ب دیا گیاہے ۔ انہوں نے اس مقابلے میں ٹو پیاں استعما ل کر نے کے حوالے سے مشہورHugh Jackman سمیت Justin Timberlake اور Kate Hudson کو بھی پیچھے چھو ڑدیا ہے ۔