تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ملائیشیا میں ہاٹ ایئر بلون فیسٹیول جاری

جنگ نیوز -
پتراجایا …ملائیشیا میں گرم ہوائی غباروں کا میلہ جاری ہے،جس میں امریکا اور جاپان سمیت14ممالک شرکت کررہے ہیں ،بڑے میدانوں اور خوبصورت نظاروں کی وجہ سے فیسٹیول کیلئے پتراجایا کا انتخاب کیا گیا ہے، سالانہ فیسٹیول کی اس سال کی تھیم ”ایک دنیا ایک ملائیشیا“ ہے ۔فیسٹیول میں آنیوالے بھی غباروں میں بیٹھنے کے مزے لوٹ رہے ہیں۔20مارچ تک جاری رہنے والے اس فیسٹول میں توقع ہے کہ ڈھائی لاکھ افراد شرکت کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.