تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کیبل آپریٹرز جیو کی نشریات بحال کردیں،الطاف حسین

جنگ نیوز -
لندن…متحدہ ومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کیبل آپریٹرز عوام کاخیال رکھتے ہوئے جیو ٹی وی کے چینلز کی نشریات بحال کردیں۔انہوں نے صدر آصف علی زرداری سے اپیل کرتے ہو ئے کہا کہ وہ خصوصی نوٹس لیکرجیو کی نشریات بحال اور کیبل آپریٹرزاورجیوکے مسئلے کوحل کرائیں۔الطاف حسین نے صدر آصف علی زرداری سے یہ اپیل جیو چینلز کی نشریات کی بندشکے بعدہزاروں افراد کے نائن زیرو پر ٹیلیفون کے بعد کی۔متحدہ قائد نے مزید کہا کہ عوام کرکٹ ورلڈکپ کے میچ دیکھناچاہتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.