تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

سیاست میں مذہبی مداخلت درست نہیں،شاہ رخ خان

جنگ نیوز -
ممبئی…بھارتی میگا اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ سیاست میں مذہب کی مداخلت ٹھیک نہیں اور سیاست دانوں کو ایسا کرنے سے گریز کرنا چائیے۔ کنگ خان کے مطابق سیاست دانوں کا مذہب کو ہتھیار کی طرح استعمال کرنا غلط ہے اور انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیئے ۔ ان کی سمجھ سے باہر ہے کہ سیات دان ایسا کیوں کرتے ہیں اور یہ بھی کہ عوام ان کی باتوں میں کیوں آتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سیاست دانوں کو چاہیے کہ ایسی حرکتیں چھوڑ کر سماجی مسائل پہ غور کریں جیسے کہ تعلیم، عورتوں کے حقوق وغیرہ،اور مذہب کے بارے میں شاہ رخ خان کا نظریہ ہے کہ مذہب ایک ذاتی سوچ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.