29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
عمران خان اور الطاف حسین کا ٹیلی فونک رابطہ،مختلف امور پر گفتگو
جنگ نیوز -
کراچی…تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور متحدہ کے قائد الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے جس میں۔ذرائع کے مطابقملکی خود مختاری اورڈاکٹر عافیہ صدیقی سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی ۔عمران خان اور الطاف حسین نے موجودہ ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عمران خان نے ٹیلی فونک گفتگو کے بعد کہا کہ ریمنڈڈیوس اورڈرون حملوں پربھی بات ہوئی۔