تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ملک قاسم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

جنگ نیوز -
پشاور…رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ملک قاسم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن ملک قاسم کے خلاف نقص امن کے الزام میں مقدمہ درج ہے۔ وارنٹ گرفتاری سینئر سول جج اعجاز خان نے جاری کئے ہیں۔رکن اسمبلی ملک قاسم کا تعلق جمیعت علما اسلام فضل الرحمن گروپ سے ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.