تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

پی ایف69 ٹانک میں ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان

جنگ نیوز -
پشاور…خیبر پختونخوا الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایف96میں ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔پولنگ21مارچ کو ہوگی۔پشاور میں صوبائی الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق ضمنی انتخابات کیلئے96 پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں جہاں ایک لاکھ پچیس ہزار سے زائد ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ اس حلقے میں اکیس امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا،اس روز حلقے میں عام تعطیل ہوگی۔ امن و امان برقرار رکھنے کیلئے پریزائڈنگ آفسروں کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کئے گئے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.