تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

وزیراعظم گیلانی کی فیملی نجی دورے پر لندن چلی گئی

جنگ نیوز -
لاہور…وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی اہلیہ اور بچے نجی دورے پر لاہور سے لندن چلے گئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم گیلانی کے چھوٹے بیٹے کے لندن میں میڈیکل ٹیسٹ کئے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی فیملی کا یہ دورہ ان کے چھوٹے بیٹھے کے علاج کے سلسلے میں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.