تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ایٹمی ری ایکٹر2کے کولنگ سسٹم میں بجلی کی بحالی مشکل ہے، ماہرین

جنگ نیوز -
ٹوکیو…جاپانی خبررساں ایجنسی کے مطابق زلزلے سے متاثرایٹمی پاورپلانٹ کے ری ایکٹر2کے کولنگ سسٹم میں بجلی بحال کرنا مشکل ہے۔فوکوشیماپاورپلانٹ میں انجئیرزری ایکٹرزکوایک بڑے پگھلاؤ سے بچانے کے لیے سرگرم ہیں۔گزشتہ روز امید ظاہر کی گئی تھی کہ دو ری ایکٹرزمیں بجلی بحال کردی جائے گی۔لیکن اس عمل نے امیدسے زیادہ وقت لے لیا اور اس کی وجہ پانی کاچھڑکاؤ ہے۔جاپان کے نیوکلئیراینڈانڈسٹریل سیفٹی ایجنسی کے ترجمان کے مطابق ورکرزاتوارکوبھی بجلی بحال کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.