29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
خیبر پختونخواہ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
جنگ نیوز -
پشاور…پشاورسمیت خیبر پختونخواہ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں زیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت26 اور کم سے کم درجہ حرات14ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔