تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

چین میں ہاتھ سے تیار کیا گیا دنیا کا سب سے بڑا نوڈل

جنگ نیوز -
بیجنگ…چینی صوبےYunnanکے خود مختار حصےDali Baiکے چوراہے پر ہزاروں چینی شرکاء نے ایک ماہر شیف کی زیرِ نگرانی ہاتھوں سے دنیا کا سب سے بڑا نوڈل تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔شیفSuکی نگرانی میں تیار ہونے والے اس نوڈل کی لمبائی1ہزار704میٹر ہے جسے15کلوگرام آٹے اورڈھائی کلوگرام تیل کی مدد سے صرف25منٹ میں تیار کیا گیا ہے۔چینی باشندوں کی 1ہزار704میٹر لمبا نوڈل تیار کرنے اس کامیاب کاوش کو دنیا کے سب سے بڑے ہاتھ سے بنائے گئے نوڈل کی حیثیت سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.