تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

جمعیت علمائے اسلام ف کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

جنگ نیوز -
اسلام آباد…جمعیت علما اسلام ف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا۔ ترجمان کے مطابق اجلاس کی صدارت جمعیت علمااسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمان کریں گے ۔ اجلاس میں صدر کے پارلیمنٹ سے خطاب کے بارے میں جماعت کی حکمت عملی اور دیگر سیاسی امور پر غور کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.