تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ورلڈکپ: بھارت کا ویسٹ انڈیز کوجیت کیلئے269رنز کا ہدف

جنگ نیوز -
چنئی …ورلڈکپ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو269رنز کا ہدف دیا ہے،بھارتی اننگز کی خاص بات یووراج سنگھ کی سنچری تھی۔چنئی میں ہونیوالے میچ میں ویسٹ انڈیز کوابتدائی دو کامیابیاں جلد مل گئیں۔تیسری وکٹ پریووراج سنگھ اورویرات کوہلی نے122رنز کی شراکت بنائی،ویرات59رنزبناکرآؤٹ ہوئے ۔ یوراج سنگھ نے113رنز اسکورکیے۔اختتامی اوورز میں بھارت کی وکٹیں یکے بعد دیگرے گرنے لگیں۔پوری ٹیم268رنز پرآؤٹ ہوگئی۔روی رام پال نے پانچ اورآندرے رسل نے دو جبکہ ڈیرن سیمی ،بیشو اورپولارڈ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.