تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

لیبیا پر حملہ کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

جنگ نیوز -
لندن ... لیبیا پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت میں دو ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔سلامتی کونسل کی قرارداد کے بعد امریکا اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے لیبیا پر ہفتے کو شروع ہونے والی فوجی کاروائی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 2.16 ڈالر کا اضافہ ہوکر قیمت 116.09 ڈالر ہوگئی ہے۔ جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 2.12 ڈالرز اضافہ ہوکر قیمت 103.19 ڈالرز ہوگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.