تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کراچی میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

جنگ نیوز -
کراچی…آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت18 سے 20ڈگری سینٹی گریڈاو ر زیادہ سے زیادہ 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔جبکہ موجودہ درجہ حرارت28ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔کراچی اوراسکے مضافات میں جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 41فیصد رہنے کی توقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.