تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

نڈال کو شکست،جوکووچ نے اے ٹی پی ماسٹرز ٹائٹل جیت لیا

جنگ نیوز -
انڈین ویلز …نئے عالمی نمبر دو نوواک جوکووچ نے ورلڈ نمبر ایک اور ٹاپ سیڈ رافیل نڈال کو شکست دے کر انڈین ویلز اے ٹی پی ماسٹرز ٹائٹل جیت لیا۔ انڈین ویلز میں جاری ایونٹ میں نوواک جوکووچ کا مقابلہ تھا ٹاپ سیڈ رافیل نڈال سے،سربین کھلاڑی نے مضبوط حریف کیخلاف شاندار کھیل پیش کیا اور اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کی، ان کی جیت کا اسکور چار،چھ،چھ،تین اور چھ،دو رہا، یہ جوکووچ کا تیسرا اے ٹی پی ٹائٹل ہے۔ دوسری جانب خواتین ٹاپ سیڈ کیرولین ووزنیاکی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد مارین برٹولی کو شکست دے کر ڈبلیو ٹی اے کراؤن اپنے نام کرلیا، ان کی جیت کا اسکور چھ،ایک اور دو،چھ اور چھ، تین رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.