تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

بالائی علاقوں اور پنجاب کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

جنگ نیوز -
اسلام آباد…بالائی علاقوں بشمول اسلام آباد، لاہور، پشاور، چترال، سوات، بٹگرام، مانسہرہ، خیبر ایجنسی، کوہستان اور منڈی بہاوٴالدین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.