تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

جاپان کو آباد کاری میں تقریباً پانچ سال لگ سکتے ہیں، ورلڈ بینک

جنگ نیوز -
نیویارک…ورلڈ بینک کے مطابق جاپان کو زلزلے اور سونامی کی تباہی سے آباد کاری تک تقریبا 5 سال لگ سکتے ہیں ۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رواں ماہ آنیوالے بدترین سونامی اور زلزلے سے8 ہزار450 افراد کی ہلاکتیں ہوئیں جبکہ ہزاروں عمارتیں بھی بربادی کا ڈھیر بن گئیں ۔ورلڈ بینک کے مطابق اس قدرت آفات سے ہونیوالی تباہی کا حجم تقریباً122سے235ارب ڈالر ہے اور اس تباہی سے خطے کی معیشتوں پر قلیل مدتی اثرات پڑنے کی توقع ہے جبکہ تجارت اور سرمایہ کاری کا بہاؤ بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.