تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کراچی: پرائیویٹ اسکولز کی نویں کے تجرباتی امتحانات کی مذمت

جنگ نیوز -
کراچی…آل کراچی پرائیویٹ اینڈگورنمنٹ اسکول ایسوسی ایشن نے25مارچ کونویں جماعت کاتجرباتی امتحان لینے کی مذمت کی ہے اورکہاکہ اس سے امتحان میں مصروف لاکھوں بچوں کا وقت ضایع ہوگا۔یہ بات آل کراچی پرائیوٹ اینڈ گورنمنٹ اسکول ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے کراچی پریس کلب کے باہراحتجاجی مظاہرے کے دوران کہی۔مقررین نے میٹرک بورڈ کی جانب سے ایک ڈیسک پر دو طالب علم بٹھانے کو مسترد کرتے ہوئے کہاکہ اس سے نقل کو فروغ ملے گااور امتحانات میں محنت کرنے والے بچوں کے پیچھے رہ جانے کا ڈرہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.