تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ریمنڈ ڈیوس کیخلاف امریکا میں تحقیقات کی جائینگی،امریکی سفارتخانہ

جنگ نیوز -
اسلام آباد…امریکی سفارتخانے کے مطابق پاک، امریکا اسٹریٹجک ڈائیلاگ شیڈول کے مطابق اپریل میں ہونگے جبکہ ریمنڈ ڈیوس کیخلاف امریکا میں تحقیقات شروع کی جائینگی۔جیونیوز سے خصوصی بات کرتے ہوئے امریکی سفارتخانے کے ترجمان البرٹو کا کہنا تھا کہ صدر اوباما نے کہا ہے کہ وہ اس سال پاکستان کا دورہ کرینگے اور اس سے پہلے صدر آصف زرداری امریکا جائینگے۔ ایک سوال پر ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان، افغانستان ، امریکا سہ فریقی مذاکرات کیلئے حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں، امید ہے ری شیڈول ہونے کے بعد مذاکرات ہو سکیں گے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.