تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

پرنس ولیم اور کیٹ نے اپنی شادی پر تحفے لینے سے انکا ر کر دیا

جنگ نیوز -
لندن …بر طا نوی شہزا دے پر نس ولیم اور ان کی منگیتر نے اپنی شا دی کے مو قع پر تحفے تحا ئف وصول کر نے سے انکا رکر دیا ہے ۔بکنگھم پیلس سے جاری کرد ہ ایک سر کا ر ی اعلامیے میں اس شا ہی جو ڑے نے اپنی شا دی میں آ نے والے متوقع مہما نوں سے در خواست کی ہے جو رقم وہ ان کے لیے تحفے کی خر یدا ری پر خر چ کر نا چا ہتے ہیں اسے کسی فلا حی کا م کے لیے عطیہ کر دیں ۔اس مقصد کے لیے پر نس ولیم کے والد ،پر نس چا رلس کی جا نب سے ایک خصو صی ویب سا ئٹ بھی تشکیل دے دی گئی جس کے ذریعے مختلف فلا حی کا مو ں کے لیے رقم عطیہ کی جا سکتی ہے جن میں تحفّظِ حیوانات،امدا دِ اطفال ، اور کھیلوں کے فر وغ سمیت کئی فلا حی کا م شا مل ہیں۔ واضح رہے کہ فی الحا ل پر نس ولیم نیو زی لینڈ میں کرائسٹ چرچ کے زلز لہ زدہ علا قوں کے دورے پر مو جو د ہیں جہا ں سے وہ گز شتہ ماہ آ سٹر یلیا میں آنے والے طو فا ن سے متا ثر ہ علا قوں کے دورے پر روانہ ہونگے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.